Sunan An Nasai 4259

فرع اور عتیرہ سے متعلق احادیث مبارکہ

4259Sunan An Nasai

درندوں کی کھالوں سے نفع حاصل کرنے کی مما نعت

أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ بَحِيرٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْحَرِيرِ وَالذَّهَبِ، وَمَيَاثِرِ النُّمُورِ.

مقدام بن معد یکرب ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ریشم، سونے اور چیتوں کی کھال کے بستر یا کجاوے وغیرہ سے منع فرمایا۔

It was narrated that Al-Miqdam bin Ma di Karib said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade silk, gold and saddlecloths (Miyathir) made of leopard skin.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4254
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/اللباس ٤٣ (٤١٣١)، (تحفة الأشراف: ١١٥٥٥)، مسند احمد (٤/١٣٢) (صحیح )