Sunan An Nasai 4250فرع اور عتیرہ سے متعلق احادیث مبارکہ

4250Sunan An Nasaiصحیح

مردار کی کھال سے متعلق

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمِّي، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْإِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ جُلُودِ الْمَيْتَةِ ؟، فَقَالَ: دِبَاغُهَا ذَكَاتُهَا.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سے مردے کی کھالوں کے بارے میں سوال کیا گیا، تو آپ نے فرمایا : اس کی دباغت ہی اس کی پاکی ہے ۔

It was narrated that Aishah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ was asked about the hides of dead animals." He said: "Tanning it purifies it.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4245
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٥٩٦٦) ، ویأتي عند المؤلف بأرقام : ٤٢٥١، ٤٢٥٢) (صحیح )