Sunan An Nasai 4181بیعت سے متعلق احادیث مبارکہ

4181Sunan An Nasaiصحیح

کسی کافر و مشرک سے علیحدہ ہونے پر بیعت سے متعلق۔

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ أَبِي نُخَيْلَةَ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ.

جریر (رض) کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا …، پھر اسی جیسی حدیث بیان کی۔

It was narrated that Jarir said: "I came to the Messenger of Allah" and he mentioned something similar.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4176
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٤١٧٩ (صحیح )