ہجرت منقطع ہونے کے سلسلہ میں اختلاف سے متعلق حدیث
أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ مُسَاوِرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَلَاءِ بْنِ زَبْرٍ، عَنْ بُسْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَقْدَانَ السَّعْدِيِّ، قَالَ: وَفَدْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي وَفْدٍ كُلُّنَا يَطْلُبُ حَاجَةً، وَكُنْتُ آخِرَهُمْ دُخُولًا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي تَرَكْتُ مَنْ خَلْفِي وَهُمْ يَزْعُمُونَ أَنَّ الْهِجْرَةَ قَدِ انْقَطَعَتِ، قَالَ: لَا تَنْقَطِعُ الْهِجْرَةُ مَا قُوتِلَ الْكُفَّارُ.
عبداللہ بن وقدان سعدی (رض) کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے۔ ہم میں سے ہر ایک کی کچھ غرض تھی، میں سب سے آخر میں آپ کے پاس داخل ہوا اور عرض کیا کہ اللہ کے رسول ! میں اپنے پیچھے کچھ ایسے لوگوں کو چھوڑ کر آ رہا ہوں جو کہتے ہیں کہ ہجرت ختم ہوگئی تو آپ نے فرمایا : ہجرت اس وقت تک ختم نہیں ہوسکتی جب تک کفار و مشرکین سے جنگ ہوتی رہے گی ١ ؎۔
It was narrated that Abdullah bin Waqdan As-Sadi said: "We came in a delegation to the Messenger of Allah, each of us with a question to ask him. I was the last of them to come in to the Messenger of Allah, and I said: O Messenger of Allah, I have left people behind me, and they are saying that emigration (Hijrah) has ceased. He said: Emigration will not cease so long as the disbelievers are being fought.