Sunan An Nasai 413غسل کا بیان

413Sunan An Nasaiصحیح

مرد اور عورت اگر ایک ساتھ اکٹھا غسل کریں

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قالت: لَقَدْ رَأَيْتُنِيأُنَازِعُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْإِنَاءَ أَغْتَسِلُ أَنَا وَهُوَ مِنْهُ.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ میں رسول اللہ ﷺ سے برتن کے سلسلے میں کھینچا تانی کر رہی ہوں، میں اور آپ دونوں اسی سے غسل کر رہے تھے۔

It was narrated that Aishah (RA) said: “I remember competing over the vessel with the Messenger of Allah ﷺ , when he and I were performing Ghusl from it.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 413
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٢٣٥ (صحیح )