Sunan An Nasai 4137

جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

4137Sunan An Nasai

مسلمان کا خون حرام ہونا

أَخْبَرَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ أَبِي السَّفَرِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّجَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اسْتَنْصِتِ النَّاسَ، ثُمَّ قَالَ: لَا أُلْفِيَنَّكُمْ بَعْدَ مَا أَرَى تَرْجِعُونَ بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ.

جریر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لوگوں سے خاموش رہنے کو کہو ، پھر فرمایا: اس کے بعد جب میں تمہیں دیکھوں (قیامت کے روز) تو ایسا نہ پاؤں کہ تم کافر ہوجاؤ اور ایک دوسرے کی گردنیں مارو ۔

It was narrated that Jarir bin Abdullah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said to me: Ask the people to be quiet and listen. Then he said: I do not want to see you after I am gone reverting to disbelievers, striking the necks of one another (killing one another).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4132
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٣٢٤٤) (صحیح )