Sunan An Nasai 4136

جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

4136Sunan An Nasai

مسلمان کا خون حرام ہونا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُدْرِكٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا زُرْعَةَ بْنَ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ جَرِيرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ اسْتَنْصَتَ النَّاسَ، قَالَ: لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ.

جریر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حجۃ الوداع میں لوگوں کو خاموش کیا اور فرمایا: میرے بعد تم کافر نہ ہوجانا کہ تم ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو ۔

It was narrated from Jarir that : During the Farewell Pilgrimage, the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) asked the people to be quiet and listen, and said: "Do not revert to disbelievers after I am gone, striking the necks of one another (killing one another).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4131
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/العلم ٤٣ (١٢١)، المغازي ٧٧ (٤٤٠٥)، الدیات ٢ (٦٨٦٩)، الفتن ٨ (٧٠٨٠)، صحیح مسلم/الإیمان ٢٩ (٦٥)، سنن ابن ماجہ/الفتن ٥ (٣٩٤٢)، (تحفة الأشراف: ٣٢٣٦)، مسند احمد (٤/٣٥٨، ٣٦٣، ٣٦٦)، سنن الدارمی/المناسک ٧٦ ١٩٦٢) (صحیح )