Sunan An Nasai 4115جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

4115Sunan An Nasaiصحیح

مسلمان سے جنگ کرنا

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ زُبَيْدٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ، وَقِتَالُهُ كُفْرٌ. قُلْتُ لِأَبِي وَائِلٍ: سَمِعْتَهُ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ ؟ قَالَ: نَعَمْ.

عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے لڑنا کفر (کا کام) ہے ۔ زبید کہتے ہیں کہ میں نے ابو وائل سے کہا : کیا آپ نے اسے عبداللہ بن مسعود سے سنا ہے ؟ کہا : ہاں۔

It was narrated from Sufyan bin Zubaid, from Abu Wail, from Abdullah: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Defaming a Muslim is evildoing and fighting him is Kufr." I said to Abu Wail: "Did you hear it from Abdullah?" He said: Yes.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4110
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٤١١٤ (صحیح )