Sunan An Nasai 4064

جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

4064Sunan An Nasai

مرتد سے متعلق احادیث

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ بَدَّلَ دِينَهُ فَاقْتُلُوهُ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے اپنے دین و مذہب کو بدلا اسے قتل کر دو ١ ؎۔

Ibn Abbas (RA) said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Whoever changes his religion, kill him.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4059
Notes · وضاحت
١ ؎: دین سے مراد دین اسلام ہے، لہٰذا اگر کوئی کفر سے اسلام میں داخل ہوا یا کسی دوسری ملت سے کسی اور ملت میں داخل ہوا تو اس کے سلسلہ میں یہ حکم نہیں ہے، واضح رہے کہ قتل کا حکم مرد اور عورت دونوں کو شامل ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجہاد ١٤٩(٣٠١٧)، المرتدین ٢ (٦٩٢٢)، سنن ابی داود/الحدود ١ (٤٣٥١)، سنن الترمذی/الحدود ٢٥ (١٤٥٨)، سنن ابن ماجہ/الحدود ٢ (٢٥٢٥)، (تحفة الأشراف: ٥٩٨٧)، مسند احمد (١/٢١٩، ٢٨٢، ٢١٩)، ویأتي فیمایلي: ٤٠٦٥- ٤٠٦٦ (صحیح )