راوی ابواسحق سے اختلاف سے متعلق
أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْجَرِيرٍ، قَالَ: أَيُّمَا عَبْدٍ أَبَقَ إِلَى أَرْضِ الشِّرْكِ فَقَدْ حَلَّ دَمُهُ.
جریر ؓ کہتے ہیں کہ جو کوئی غلام بھاگ کر مشرکوں کی سر زمین میں چلا جائے تو اس کا خون حلال ہے۔
It was narrated that Jarir said: "Any slave who runs away to the land of Shirk, it becomes permissible to shed his blood.
ضعيف الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4054
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٠٥٤ (ضعیف )