Sunan An Nasai 4058

جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

4058Sunan An Nasai

راوی ابواسحق سے اختلاف سے متعلق

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا قَاسِمٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ جَرِيرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ إِلَى أَرْضِ الشِّرْكِ فَقَدْ حَلَّ دَمُهُ.

جریر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جب غلام مشرکوں کی زمین میں بھاگ کر چلا جائے تو اس کا خون حلال ہے ۔

It was narrated from Jarir that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "If a slave runs away to the land of Shirk, it becomes permissible to shed his blood.

ضعيف الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4053
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (ضعیف )