مسلمان کا غلام اگر کفار کے علاقہ میں بھاگ جائے اور جریر کی حدیث میں شعبی پر اختلاف
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، قَالَ: أَنْبَأَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْجَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ إِلَى أَرْضِ الشِّرْكِ فَلَا ذِمَّةَ لَهُ.
جریر بن عبداللہ (رض) کہتے ہیں کہ جب غلام مشرکوں کے ملک میں بھاگ جائے تو پھر اس کا ذمہ نہیں ہے ١ ؎۔
It was narrated that Jarir bin Abdullah said: "If a slave runs away to the land of Shirk, there is no protection (or immunity) for him.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4051
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی اس کی امان کی ذمہ داری اسلامی حکومت پر نہیں۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٤٠٥٤) (صحیح )