مسلمان کا غلام اگر کفار کے علاقہ میں بھاگ جائے اور جریر کی حدیث میں شعبی پر اختلاف
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ جَرِيرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَى مَوَالِيهِ.
جریر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب غلام بھاگ جائے تو اس کی نماز قبول نہیں ہوگی یہاں تک کہ وہ اپنے مالک کے پاس لوٹ آئے ١ ؎۔
It was narrated that Jarir said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: If a slave runs away, no Salah will be accepted from him until he goes back to his masters.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4049
Notes · وضاحت
١ ؎: اس کی نماز قبول نہیں ہوگی، یعنی اس کا اجر و ثواب نہیں ملے گا، البتہ دینا میں اس پر سے نماز کی فرضیت ساقط ہوجائے گی۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الإیمان ٣١ (٦٨) ، سنن ابی داود/الحدود ١ (٤٣٦٠) ، (تحفة الأشراف : ٣٢١٧، مسند احمد (٤/٣٦٤، ٣٦٥) ، ویأتي عند المؤلف بأرقام : ٤٠٥٥-٤٠٦١) (صحیح )