Sunan An Nasai 404

غسل کا بیان

404Sunan An Nasai

سونے سے قبل غسل سے متعلق

أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ يُوسُفَ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَيْسٍ، قال: سَأَلْتُ عَائِشَةَ: كَيْفَ كَانَ نَوْمُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْجَنَابَةِ، أَيَغْتَسِلُ قَبْلَ أَنْ يَنَامَ أَوْ يَنَامُ قَبْلَ أَنْ يَغْتَسِلَ ؟ قَالَتْ: كُلُّ ذَلِكَ قَدْ كَانَ يَفْعَلُرُبَّمَا اغْتَسَلَ فَنَامَ وَرُبَّمَا تَوَضَّأَ فَنَامَ.

عبداللہ بن ابوقیس کہتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین عائشہ ؓ سے پوچھا کہ حالت جنابت میں رسول اللہ ﷺ کیسے سوتے تھے؟ کیا آپ سونے سے پہلے غسل کرتے تھے یا غسل سے پہلے سوتے تھے؟ انہوں نے کہا: آپ ﷺ یہ سب کرتے تھے، کبھی غسل کر کے سوتے اور کبھی (صرف) وضو کر کے سو جاتے۔

It was narrated that ‘Abdullah bin Abi Qais said: “I asked Aishah (RA) : ‘How did the Messenger of Allah ﷺ sleep while he was Junub? Did he perform Ghusl before sleeping or sleep before performing Ghusl?’ She said: ‘He did both.Sometimes he would perform Ghusl then sleep, and sometimes he would perfrom Wudu’ then sleep.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 404
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحیض ٦(٣٠٧)، سنن الترمذی/فضائل القرآن ٢٣ (٢٩٢٤)، (تحفة الأشراف ١٦٢٨٠)، وقدأخرجہ: سنن ابی داود/الصلاة ٣٤٣ (١٤٣٧) (صحیح )