جنبی شخص کو ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل کرنا ممنوع ہے
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى أَنْ يُبَالَ فِي الْمَاءِ الرَّاكِدِ ثُمَّ يُغْتَسَلَ مِنْهُ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے منع فرمایا: ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کیا جائے، پھر اسی سے غسل کیا جائے۔
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ forbade urinating into standing water then performing Ghusl with it. (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 399
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٢٢٢ (صحیح) (سابقہ حدیث سے تقویت پاکر یہ حدیث صحیح ہے )