Sunan An Nasai 397غسل کا بیان

397Sunan An Nasaiصحیح

جنبی شخص کو ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل کرنا ممنوع ہے

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، قال: حَدَّثَنَا حِبَّانُ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يَبُولَنَّ الرَّجُلُ فِي الْمَاءِ الدَّائِمِ ثُمَّ يَغْتَسِلُ مِنْهُ أَوْ يَتَوَضَّأُ.

ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : آدمی ٹھہرے ہوئے پانی میں ہرگز پیشاب نہ کرے، پھر اسی سے غسل یا وضو کرے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: “None of you should urinate into standing water and then perform Ghusl or Wudu’ with it.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 397
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائی، (تحفة الأشراف ١٤٦٩١) (صحیح )