Sunan An Nasai 3950

شرطوں سے متعلق احادیث

3950Sunan An Nasai

زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث

أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ: كُنَّا لَا نَرَى بِالْخِبْرِ بَأْسًا حَتَّى كَانَ عَامَ الْأَوَّلِ فَزَعَمَ رَافِعٌ أَنَّنَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْهُ. خَالَفَهُ عَارِمٌ، فَقَالَ: عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرٍ،

عمرو بن دینار کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر ؓ کو کہتے سنا: ہم مخابرہ میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ یہاں تک کہ جب پہلا سال ہوا تو رافع ؓ نے بتایا کہ نبی اکرم ﷺ نے اس سے روکا ہے۔ عارم محمد بن فضل نے یحییٰ بن عربی کی مخالفت کی ہے۔ اور اسے بسند عن حماد عن عمرو عن جابر روایت کیا ہے۔

It was narrated that Amr bin Dinar said: "I heard Ibn Umar say: We did not see anything wrong with Al-Khibr until last year, when Rafi said that the Prophet of Allah forbade it. ‘Arim differed with him; so he said: “From Hammad, from ‘Amr, from Jabir.”

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3919
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٣٩٤٨ (صحیح )