Sunan An Nasai 3927

شرطوں سے متعلق احادیث

3927Sunan An Nasai

زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث

أَخْبَرَنِي زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: كَتَبَ إِلَيَّ يَعْلَى بْنُ حَكِيمٍ، إِنِّي سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ يُحَدِّثُ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: كُنَّا نُحَاقِلُ الْأَرْضَ، نُكْرِيهَا بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ وَالطَّعَامِ الْمُسَمَّى. رَوَاهُ سَعِيدٌ، عَنْ يَعْلَى بْنِ حَكِيمٍ.

رافع بن خدیج ؓ کہتے ہیں کہ ہم زمین میں بٹائی کا معاملہ کیا کرتے تھے، ہم اسے تہائی اور چوتھائی اور غلہ کی مقررہ مقدار کے بدلے کرائیے پر دیتے تھے۔ سعید نے بھی اسے یعلیٰ بن حکیم سے روایت کیا ہے۔

It was narrated from Ayyub who said: “Ya’la bin Al-Hakim wrote to me (saying): ‘I heard Sulaimán bin Yasar narrating from Rafi’ bin Khadij, who said: “We used to lease land on the basis of Al-Muhaqalah, leasing it in return for one-third or one-quarter of the yield, and a specified amount of food (produce). (Sahih) (And) Saeed reported it from Ya’la bin Hakim.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3896
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )