Sunan An Nasai 3922شرطوں سے متعلق احادیث

3922Sunan An Nasaiصحیح

زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، قَالَ: أَنْبَأَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ طَارِقٍ، عَنْ سَعِيدٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمُحَاقَلَةِ. قَالَ سَعِيدٌ: فَذَكَرَهُ نَحْوَهُ. رَوَاهُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ طَارِقٍ.

تابعی سعید بن مسیب کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے بیع محاقلہ سے منع فرمایا ہے۔ سعید بن مسیب نے کہا، پھر راوی (اسرائیل) نے دوسری بات کو اسی طرح بیان کیا (یعنی دوسرا قول ابن المسیب کا ہے) ، اسے طارق سے سفیان ثوری نے بھی روایت کیا ہے۔

It was narrated that Saeed said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) forbade Al-Muhaqalah." Saeed said: "And he narrated something similar." And Sufyan Ath-Thawri reported it from Tariq.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3891
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٣٩٢١ (حسن الإسناد )