Sunan An Nasai 3783

عمری سے متعلق احادیث مبارکہ

3783Sunan An Nasai

اس حدیث میں یحیی بن کثیر اور محمد بن عمرو کا حضرت ابوسلمہ پر اختلاف کی بیان

أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى، وَعَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ أُعْمِرَ شَيْئًا فَهُوَ لَهُ.

ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ فرمایا: جس آدمی کو کوئی چیز بطور عمریٰ دی گئی تو وہ چیز اسی کی (ہمیشہ کے لیے) ہوگئی ۔

Muhammad bin Amr said: "Abu Salamah narrated to us, from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) said: Whoever is given something as a lifelong gift, it belongs to him.

حسن صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3753
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٥٠٦٥) (حسن صحیح )