جابر نے جو خبر اور حدیث عمریٰ کے میں نقل کی اور ناقلین نے اس میں اختلاف کیا
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الرُّقْبَى لِمَنْ أُرْقِبَهَا.
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : رقبیٰ اس کا ہے جس کے لیے رقبیٰ کیا گیا ۔
Khalid narrated from Dawud bin Abi Hind, from Abu Az-Zubair, from Jabir, who said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) said: Ruqba belongs to the one to whom it is given.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3738
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الرقبیٰ ٨٩ (٣٥٥٨) ، سنن الترمذی/الأحکام ١٦ (١٣٥١) ، سنن ابن ماجہ/الہبات ٤ (٢٣٨٣) ، (تحفة الأشراف : ٢٧٠٥) ، مسند احمد (٣/٣٠٣) (صحیح )