حائضہ عورت کے ساتھ آرام کرنا اور اس کا بوسہ لینا
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قالت: كَانَتْ إِحْدَانَا إِذَا حَاضَتْ، أَمَرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تَتَّزِرَ ثُمَّ يُبَاشِرُهَا.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ہم سے کوئی جب حائضہ ہوتی تو رسول اللہ ﷺ اسے تہبند باندھنے کا حکم دیتے، پھر اس سے چمٹتے۔
It was narrated that Aishah (RA) said: “If one of us was menstruating, the Messenger of Allah ﷺ , would tell her to put on an Izar (waist wrap) then he would fondle her.” (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 374
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٢٨٧ (صحیح )