اس حدیث میں ابوزبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ حُجْرٍ الْمَدَرِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَقَضَى بِالْعُمْرَى لِلْوَارِثِ.
زید بن ثابت رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فیصلہ کیا کہ عمریٰ وارث کا حق ہے۔
It was narrated from Zaid bin Thabit that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) ruled that Umra (a gift given for life) belongs to the heir.
صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3722
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٣٧٤٦ (صحیح )