Sunan An Nasai 368

حیض کا بیان

368Sunan An Nasai

زردی یا خاکی رنگ ہونا ماہواری میں داخل نہ ہونے سے متعلق

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ، قال: أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قال: قالت أُمُّ عَطِيَّةَ: كُنَّا لَا نَعُدُّ الصُّفْرَةَ وَالْكُدْرَةَ شَيْئًا.

ام عطیہ ؓ (نسیبہ) کہتی ہیں کہ ہم لوگ زردی اور مٹیالا پن کو کچھ نہیں شمار کرتے تھے ١ ؎۔

It was narrated that Muhammad said: “Umm ‘Atiyah said: ‘We used not to regard yellowish and brownish discharge as anything important.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 368
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی اس کا شمار حیض میں نہیں کرتے تھے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحیض ٢٥ (٣٢٦)، سنن ابی داود/الطھارة ١٩٩ (٣٠٨)، سنن ابن ماجہ/فیہ ١٢٧ (٦٤٧)، (تحفة الأشراف ١٨٠٩٦) (صحیح )