Sunan An Nasai 3690

وصیتوں سے متعلقہ احادیث

3690Sunan An Nasai

حضرت سفیان سے متعلق زیر نظر حدیث میں راوی کے اختلاف سے متعلق

قَالَ: الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ اسْتَفْتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَذْرٍ كَانَ عَلَى أُمِّهِ فَتُوُفِّيَتْ قَبْلَ أَنْ تَقْضِيَهُ، فَقَالَ: اقْضِهِ عَنْهَا.

عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ سعد بن عبادہ ؓ نے نبی اکرم ﷺ سے ایک نذر کے متعلق مسئلہ پوچھا جو ان کی ماں کے ذمہ تھی اور جسے پوری کرنے سے پہلے ہی وہ مرگئیں۔ تو آپ نے فرمایا: اسے تم ان کی طرف سے پوری کر دو ۔

It was narrated that Al-Harith bin Miskin said, it being read to him while I was listening: "From Sufyan, from Az-Zuhri, from Ubaidullah bin Abdullah, from Ibn Abbas, that Sad bin Ubadah consulted the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) about a vow which his mother had to fulfill, but she died before doing so. The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) said: Fulfill it on her behalf.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3660
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٣٦٨٩ (صحیح )