Sunan An Nasai 3688

وصیتوں سے متعلقہ احادیث

3688Sunan An Nasai

مرنے والے کی جانب سے صدقہ کے فضائل

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَدَقَةَ الْحِمْصِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَهُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ، أَنَّهُ اسْتَفْتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَذْرٍ كَانَ عَلَى أُمِّهِ فَمَاتَتْ قَبْلَ أَنْ تَقْضِيَهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَاقْضِهِ عَنْهَا.

سعد بن عبادہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ سے ایک نذر کے بارے میں پوچھا جوان کی ماں کے ذمہ تھی اور نذر پوری کرنے سے پہلے ہی ان کی موت ہوگئی تھی؟ آپ نے فرمایا: تم ان کی طرف سے نذر پوری کر دو ۔

It was narrated from Sad bin Ubadah that he consulted the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) about a vow which his mother had to fulfill, but she died before doing so. The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) said: "Fulfill it on her behalf.

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3658
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٣٦٨٦ (صحیح )