Sunan An Nasai 3664وصیتوں سے متعلقہ احادیث

3664Sunan An Nasaiصحیح

ایک تہائی مال کی وصیت

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَوْ غَضَّ النَّاسُ إِلَى الرُّبُعِ، لِأَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الثُّلُثَ، وَالثُّلُثُ كَثِيرٌ أَوْ كَبِيرٌ.

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ لوگ اگر وصیت کو ایک چوتھائی تک کم کریں (تو مناسب ہے) کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ ایک تہائی بھی زیادہ یا بڑا حصہ ہے ۔

It was narrated that Ibn Abbas said: "If the people were to reduce (their bequests) to one-quarter (of their wealth, that would be better), because the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) said: One-third, and one-third is much or large.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3634
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوصایا ٣ (٢٧٤٣) ، صحیح مسلم/الوصایا ١ (١٦٢٩) ، سنن ابن ماجہ/الوصایا ٥ (٢٧١١) ، (تحفة الأشراف : ٥٨٧٦) ، مسند احمد (١/٢٣٠، ٢٣٣) (صحیح )