Sunan An Nasai 3619گھوڑوں سے متعلقہ احادیث

3619Sunan An Nasaiصحیح

گھوڑ دوڑ کے بیان میں۔

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي الْحَكَمِ مَوْلًى لِبَنِي لَيْثٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا سَبَقَ إِلَّا فِي خُفٍّ أَوْ حَافِرٍ.

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : اونٹوں اور گھوڑوں کے آگے بڑھنے کے مقابلوں کے سوا اور کہیں شرط لگانا درست نہیں ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah said: "There should be no awards (for victory in a competition) except over camels or horses.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3589
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الجہاد ٤٤ (٢٨٧٨) ، (تحفة الأشراف : ١٤٨٧٧) (صحیح )