Sunan An Nasai 3588طلاق سے متعلقہ احادیث

3588Sunan An Nasaiصحیح

طلاق سے رجوع کے بارے میں

أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى مَرْوَزِيٌّ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَأَنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ، وَهِيَ حَائِضٌ، فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَاجَعَهَا.

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور بیوی اس وقت حیض سے تھی تو رسول اللہ ﷺ نے انہیں رجوع کرلینے کا حکم دیا چناچہ انہوں نے اسے لوٹا لیا۔

It was narrated from Ibn Umar that he divorced his wife when she was menstruating, and the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) told him to take her back.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3558
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٦٧٥٨) ، مسند احمد (٢/٦١) (صحیح )