اگر کسی شخص نے حیض کے وقت عورت کو ایک طلاق دے دی؟
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَى طَلْحَةَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ، فَذَكَرَ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: مُرْهُ فَلْيُرَاجِعْهَا، ثُمَّ لِيُطَلِّقْهَا وَهِيَ طَاهِرٌ أَوْ حَامِلٌ.
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دے دی، اس بات کا ذکر نبی اکرم ﷺ کے سامنے ہوا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: اس سے کہو کہ اس سے رجوع کرلے، پھر جب وہ (حیض سے) پاک ہوجائے یا حاملہ ہوجائے تب اس کو طلاق دے (اگر دینا چاہے) ۔
It was narrated from Ibn Umar that he divorced his wife while she was menstruating. He mentioned that to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) and he said: "Tell him to take her back, then divorce her while she is pure (not menstruating) or pregnant.