Sunan An Nasai 3422طلاق سے متعلقہ احادیث

3422Sunan An Nasaiصحیح

جو وقت اللہ تعالیٰ نے طلاق دینے کے لئے مقرر کیا ہے

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ الْحَكَمِ، قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا يُحَدِّثُهُ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: يَأَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَطَلِّقُوهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ سورة الطلاق آية 1، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: قُبُلِ عِدَّتِهِنَّ.

مجاہد (اپنے استاذ) ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے قول يا أيہا النبي إذا طلقتم النساء فطلقوہن لعدتہن یعنی جب عورت حیض سے پاک ہوجائے اور اس سے اس طہر میں صحبت بھی نہ کی جائے تب طلاق دینی چاہیئے کے سلسلے میں روایت کرتے ہیں کہ ابن عباس (رض) نے لعدتہن کی جگہ قبل عدتہن پڑھا ہے ١ ؎۔

It was narrated from Ibn Abbas, concerning the saying of Allah, the Mighty and Sublime: "O Prophet! When you divorce women, divorce them at their Iddah (prescribed periods)." Ibn Abbas (RA) said: "Before their Iddah elapses.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3393
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٦٣٨٩) (صحیح )