Sunan An Nasai 3407عورتوں کے ساتھ حسن سلوک

3407Sunan An Nasaiصحیح

ایک بیوی کو دوسری بیوی سے زیادہ چاہنا

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا عَائِشَةُ، هَذَا جِبْرِيلُ وَهُوَ يَقْرَأُ عَلَيْكِ السَّلَامَ. مِثْلَهُ سَوَاءٌ، قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: هَذَا الصَّوَابُ، وَالَّذِي قَبْلَهُ خَطَأٌ.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : عائشہ ! یہ جبرائیل ہیں، تمہیں سلام کہہ رہے ہیں۔ اور آگے ویسے ہی ہے جیسے اوپر گزرا ۔ ابوعبدالرحمٰن نسائی کہتے ہیں : یہ روایت ٹھیک ہے، پہلی والی غلط ہے ١ ؎۔

It was narrated that Aishah (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘Aishah (RA) , this is Jibril and he is sending greetings of Salam to you.” The same. (Sahih). Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: This is correct, and the one that is before it is a mistake.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3954
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی شعیب عن الزہری عن أبی سلم ۃ عن عائش ۃ کی سند ٹھیک ہے جب کہ معمر عن الزہری عن عرو ۃ عن عائش ۃ کی سند میں غلطی ہے، کیونکہ عن عرو ۃ عن عائش ۃ کی جگہ عن أبی سلم ۃ عن عائش ۃ ہونا چاہیئے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/بدء الخلق ٦ (٣٢١٧) ، فضائل الصحابة ٣٠ (٣٧٦٨) ، الأدب ١١١ (٦٢٠١) ، الإستئذان ١٦ (٦٢٤٩) ، صحیح مسلم/فضائل الصحابة ١٣ (٢٤٤٧) ، سنن الترمذی/المناقب ٦٣ (٣٨٨١) ، (تحفة الأشراف : ١٧٧٦٦) ، مسند احمد (٦/٨٨، ١١٧) (صحیح )