Sunan An Nasai 3395

عورتوں کے ساتھ حسن سلوک

3395Sunan An Nasai

عورتوں سے محبت کرنا

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: لَمْ يَكُنْ شَيْءٌ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ النِّسَاءِ، مِنَ الْخَيْلِ.

انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ عورتوں کے بعد گھوڑوں سے زیادہ کوئی چیز رسول اللہ ﷺ کو محبوب نہ تھی۔

It was narrated that Anas (RA)bin Malik said: "Nothing was dearer to the Messenger of Allah ﷺ after women than horses.

ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3941
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، تحفة الأشراف: ١٢٢١)، وأعادہ فی الخیل ٢ (برقم ٣٥٩٤) (ضعیف) (اس کے راوی ” قتادہ “ مدلس ہیں، اور عنعنہ سے روایت کئے ہوئے ہیں )