Sunan An Nasai 3383نکاح سے متعلقہ احادیث

3383Sunan An Nasaiصحیح

نوسالہ لڑکی کو شوہر کے مکان پر رخصت کرنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعْدِ بْنِ الْحَكَمِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمِّي، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: تَزَوَّجَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ بِنْتُ سِتِّ سِنِينَ، وَبَنَى بِهَا وَهِيَ بِنْتُ تِسْعٍ.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے چھ سال کی عمر میں مجھ سے شادی کی اور رسول اللہ ﷺ کے یہاں ان کی رخصتی نو سال کی عمر میں ہوئی۔

It was narrated that Aishah said: "The Messenger of Allah married me when I was six, and consummated the marriage with me when I was nine.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3379
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٧٧٥١) (صحیح )