Sunan An Nasai 3380نکاح سے متعلقہ احادیث

3380Sunan An Nasaiصحیح

سہاگ رات میں اہلیہ کو تحفہ دینا

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاق، عَنْ عَبْدَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَمَّا تَزَوَّجَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَاطِمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَعْطِهَا شَيْئًا، قَالَ: مَا عِنْدِي، قَالَ: فَأَيْنَ دِرْعُكَ الْحُطَمِيَّةُ ؟.

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ جب علی (رض) نے فاطمہ رضی اللہ عنہا سے شادی کی تو رسول اللہ ﷺ نے ان سے کہا کہ اسے (عطیہ) دو ، انہوں نے کہا : میرے پاس نہیں ہے، آپ نے فرمایا : تمہاری حطمی زرہ کہاں ہے (وہی دے دو ) ۔

It was narrated that Ibn Abbas said: "When Ali (RA) married Fatimah (RA) the Messenger of Allah ﷺ said to him: Give her something. He said: I do not have anything. He said: Where is your Hutamyyah armor?

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3376
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/النکاح ٣٦ (٢١٢٥، ٢١٢٦) ، (تحفة الأشراف : ٦٠٠٠) (صحیح )