Sunan An Nasai 3374

نکاح سے متعلقہ احادیث

3374Sunan An Nasai

نکاح کی شہرت آواز اور ڈھول بجانے سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي بَلْجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ حَاطِبٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ فَصْلَ مَا بَيْنَ الْحَلَالِ وَالْحَرَامِ الصَّوْتُ.

محمد بن حاطب رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: حلال و حرام (نکاح) میں تمیز پیدا کرنے والی چیز آواز ہے ١ ؎۔

It was narrated that Abu Balj said: "I heard Muhammad bin Hatib say: What differentiates between the lawful and the unlawful is the voice (singing).

حسنصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3370
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی نکاح لوگوں کو بتا کر اور اعلان کر کے کیا جاتا ہے اور حرام ( زنا ) چھپا کر اور چوری کے ساتھ کیا جاتا ہے تاکہ لوگ جان نہ پائیں۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٣٣٧١ (صحیح )