Sunan An Nasai 3371

نکاح سے متعلقہ احادیث

3371Sunan An Nasai

نکاح کے متعہ حرام ہونے سے متعلق

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالُوا: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ، يَقُولُ: أَخْبَرَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ، وَالْحَسَنَ ابْنَيْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ أَخْبَرَاهُ، أَنَّ أَبَاهُمَامُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ أَخْبَرَهُمَا، أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ مُتْعَةِ النِّسَاءِ، قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّى: يَوْمَ حُنَيْنٍ، وَقَالَ: هَكَذَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ مِنْ كِتَابِهِ.

علی بن ابی طالب رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے خیبر کے دن عورتوں سے متعہ کرنے سے روک دیا ہے، ابن المثنی کہتے ہیں: حنین کے دن منع کیا ہے اور کہتے ہیں: عبدالوہاب نے اپنی کتاب سے ایسا ہی مجھ سے بیان کیا ہے۔

Malik bin Anas narrated that Ibn Shihab told him that Abdullah and Al-Hasan, the sons of Muhammad bin Ali, told him, that their father Muhammad bin Ali told them, that Ali (RA) bin Abi Talib said: "The Messenger of Allah ﷺ on the Day of Khaibar forbade temporary marriage to women." (One of the narrators) Ibn Al-Muthanna said: "The Day of Hunain." He said: "This is what Abdul-Wahhab narrated to us from his book.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3367
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٣٣٦٧ (صحیح )