Sunan An Nasai 3333نکاح سے متعلقہ احادیث

3333Sunan An Nasaiضعیف

رضاعت کا حق اور اس کی حرمت سے متعلق حدیث

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ: وَحَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا يُذْهِبُ عَنِّي مَذَمَّةَ الرَّضَاعِ، قَالَ: غُرَّةُ عَبْدٍ أَوْ أَمَةٍ.

حجاج رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے کہا : رضاعت کے حق کی ادائیگی کی ذمہ داری سے مجھے کیا چیز عہدہ بر آ کرسکتی ہے ؟ آپ نے فرمایا : شریف غلام یا شریف لونڈی ١ ؎۔

It was narrated from Hajjaj bin Hajjaj that his father said: "I said: O Messenger of Allah, how can I pay back the dues of the one who breast-fed me? He said: By giving a male or female slave.

ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3329
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی شریف ولائق غلام یا شریف ولائق لونڈی دے دو تاکہ وہ اس کی خدمت کرے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/النکاح ١٢ (٢٠٦٤) ، سنن الترمذی/الرضاع ٦ (١١٥٣) ، مسند احمد (٣/٤٥٠) ، سنن الدارمی/النکاح ٥٠ (٢٣٠٠) (ضعیف) (اس کے راوی ” حجاج بن حجاج “ لین الحدیث ہیں )