پانی کا ایک اندازہ جو کہ ناپاکی کے گرنے سے ناپاک نہ ہو
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ أَعْرَابِيًّا بَالَ فِي الْمَسْجِدِ، فَقَامَ إِلَيْهِ بَعْضُ الْقَوْمِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُزْرِمُوهُ، فَلَمَّا فَرَغَ دَعَا بِدَلْوٍ مِنْ مَاءٍ فَصَبَّهُ عَلَيْهِ.
انس (رض) سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی مسجد میں پیشاب کرنے لگا، تو کچھ لوگ اس کی طرف بڑھے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اسے نہ روکو (پیشاب کرلینے دو ) جب وہ پیشاب کرچکا تو آپ ﷺ نے ایک ڈول پانی منگا کر اس پر بہا دیا۔
It was narrated from Anas that a Bedouin urinated in the Masjid, and some of the people went after him, but the Messenger of Allah ﷺ said: “Do not restrain him.” When he had finished he called for a bucket (of water) and poured over it. (Sahih)