Sunan An Nasai 3239نکاح سے متعلقہ احادیث

3239Sunan An Nasaiصحیح

شادی سے قبل عورت کو دیکھنا کیسا ہے؟

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَاصِمٌ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ، عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، قَالَ: خَطَبْتُ امْرَأَةً عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَظَرْتَ إِلَيْهَا ؟قُلْتُ: لَا، قَالَ: فَانْظُرْ إِلَيْهَا، فَإِنَّهُ أَجْدَرُ أَنْ يُؤْدَمَ بَيْنَكُمَا.

مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں ایک عورت کو شادی کا پیغام دیا تو آپ ﷺ نے فرمایا : کیا تم نے اسے دیکھ لیا ہے ؟ میں نے کہا : نہیں، آپ نے فرمایا : دیکھ لو، کیونکہ دیکھ لینا دونوں میں محبت کے اضافہ کا باعث ہے ١ ؎۔

Narrated Al-Mughirah bin Shubah: It was narrated that Al-Mughirah bin Shubah said: "I proposed marriage to a woman during the time of the Messenger of Allah ﷺ, and the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Have you seen her? I said: No. He said: Look at her, for that is more likely to create love between you.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3235
Notes · وضاحت
١ ؎: گویا بغرض نکاح کسی اجنبیہ عورت کو دیکھنا جائز ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/النکاح ٥ (١٠٨٧) ، سنن ابن ماجہ/النکاح ٩ (١٨٦٦) ، (تحفة الأشراف : ١١٤٨٩) ، مسند احمد (٤/٢٤٥، ٢٤٦) ، سنن الدارمی/النکاح ٥ (٢٢١٨) (صحیح )