Sunan An Nasai 3225نکاح سے متعلقہ احادیث

3225Sunan An Nasaiصحیح

کنواری لڑکیوں سے نکاح سے متعلق احادیث رسول ﷺ

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ الْحُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْأَبِيهِ، قَالَ: خَطَبَ أَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَاطِمَةَ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّهَا صَغِيرَةٌ، فَخَطَبَهَا عَلِيٌّ، فَزَوَّجَهَا مِنْهُ.

بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ابوبکر اور عمر (رض) نے (نبی اکرم ﷺ کو) فاطمہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کے لیے پیغام دیا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : وہ چھوٹی ہے ، پھر علی (رض) نے فاطمہ رضی اللہ عنہا سے اپنے لیے نکاح کا پیغام دیا تو آپ نے ان کا نکاح علی (رض) سے کردیا ١ ؎۔

Narrated Abdullah bin Buraidah: It was narrated from Abdullah bin Buraidah that his father said: "Abu Bakr and Umar (RA), proposed marriage to Fatimah (RA) but the Messenger of Allah said: She is young. Then Ali proposed marriage to her and he married her to him.

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3221
Notes · وضاحت
١ ؎: کیونکہ یہ دونوں ایک دوسرے کے قریب العمر تھے جب کہ ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کی عمر فاطمہ رضی اللہ عنہا کی بنسبت کہیں زیادہ تھی۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٩٧٢) (صحیح الإسناد )