Sunan An Nasai 3114

جہاد سے متعلقہ احادیث

3114Sunan An Nasai

اللہ کی راہ میں پیدل چلنے والوں کی فضیلت

أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنْ الْقَعْقَاعِ بْنِ اللَّجْلَاجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَجْتَمِعُ غُبَارٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَدُخَانُ جَهَنَّمَ فِي جَوْفِ عَبْدٍ أَبَدًا، وَلَا يَجْتَمِعُ الشُّحُّ وَالْإِيمَانُ فِي قَلْبِ عَبْدٍ أَبَدًا.

ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جہاد کا غبار اور جہنم کا دھواں دونوں کسی بندے کے سینے میں کبھی جمع نہیں ہوسکتے اور بخل اور ایمان یہ دونوں بھی کسی بندے کے دل میں کبھی جمع نہیں ہوسکتے ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ : said: “The dust in the cause of Allah and the smoke of Hell will never be combined in a man’s face, and stinginess and faith can never be combined in a slave’s heart.” (Hasan)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3110
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی پکا مومن ہوگا تو وہ تنگ دل و بخیل نہیں ہوگا۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١٢٢٦٢)، مسند احمد (٢/٢٥٦، ٣٤٢، ٤٤١) (صحیح )