Sunan An Nasai 3078میقاتوں سے متعلق احادیث

3078Sunan An Nasaiصحیح

جمرہ عقبی ٰکی رمی کس جگہ سے کرنا چاہیے؟

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمِي الْجِمَارَ بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ.

جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ چٹکی میں آنے والی جیسی کنکریوں سے جمرہ عقبہ کی رمی کر رہے تھے۔

It was narrated that Jabir said: “The Messenger of Allah ﷺ stoned the Jamarat with pebbles like date stones or fingertips.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3075
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحج ٥٢ (١٢٩٩) ، سنن الترمذی/الحج ٦١ (٨٩٧) ، (تحفة الأشراف : ٢٨٠٩) ، مسند احمد (٣/٣١٣، ٣١٩، ٣٥٦) (صحیح )