Sunan An Nasai 3068میقاتوں سے متعلق احادیث

3068Sunan An Nasaiصحیح

طلوع آفتاب سے پہلے جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارنے کی ممانعت

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدَّمَ أَهْلَهُوَأَمَرَهُمْ أَنْ لَا يَرْمُوا الْجَمْرَةَ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ.

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے اپنے گھر والوں کو (رات میں) پہلے ہی بھیج دیا اور انہیں حکم دیا کہ جب تک سورج نہ نکل آئے جمرہ کی رمی نہ کریں۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Prophet ﷺ sent his family ahead, and told them not to stone the Jamrah until the sun had risen. (Da’if)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3065
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/المناسک ٦٦ (١٩٤١) ، (تحفة الأشراف : ٥٨٨٨) (صحیح )