Sunan An Nasai 3059میقاتوں سے متعلق احادیث

3059Sunan An Nasaiصحیح

چلتے ہوئے لبیک کہنا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبَّى حَتَّى رَمَى الْجَمْرَةَ.

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ لبیک پکارتے رہے یہاں تک کہ آپ نے جمرہ کی رمی کی۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah ﷺ recited the Talbiyah until he stoned the Jamrat. (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3056
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ٥٤٨٥) ، مسند احمد (١/٣٤٤) (صحیح )