Sunan An Nasai 304

پاکی کا بیان

304Sunan An Nasai

کھانا نہ کھانے والے بچہ کے پیشاب کا حکم

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قالت: أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَبِيٍّ فَبَالَ عَلَيْهِ، فَدَعَا بِمَاءٍ فَأَتْبَعَهُ إِيَّاهُ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ایک (دودھ پینے والا) بچہ لایا گیا، تو اس نے آپ کے اوپر پیشاب کردیا، تو آپ نے پانی منگایا، اور اسے اس پر بہا دیا۔

It was narrated that Aishah (RA) said: “A small boy was brought to the Messenger of Allah ﷺ and he urinated on him, so he called for water and poured it on the place where the urine was.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 303
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٥٩ (٢٢٢)، العقیقة ١ (٥٤٦٨)، الأدب ٢١ (٦٠٠٢)، الدعوات ٣٠ (٦٣٥٥)، (تحفة الأشراف: ١٧١٦٣)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الطہارة ٣١ (٢٨٦)، سنن ابن ماجہ/فیہ ٧٧ (٥٢٣)، موطا امام مالک/الطہارة ٣٠ (١٠٩) مسند احمد ٦/٥٢، ٢١٠، ٢١٢ (صحیح )