Sunan An Nasai 3039میقاتوں سے متعلق احادیث

3039Sunan An Nasaiصحیح

خواتین اور بچوں کو مزدلفہ پہلے بھیج دینے سے متعلق

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ سَالِمِ بْنِ شَوَّالٍ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ، قَالَتْ: كُنَّا نُغَلِّسُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْمُزْدَلِفَةِ إِلَى مِنًى.

ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے زمانہ میں رات کی تاریکی ہی میں مزدلفہ سے منیٰ چلے جاتے تھے۔

It was narrated that Umm Habibah said: "We used to leave Jam Al-Muzdalifah for Mina at the end of the night, during the time of the Messenger of Allah.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3036
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )