خواتین اور بچوں کو مزدلفہ پہلے بھیج دینے سے متعلق
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ: أَنَا مِمَّنْ قَدَّمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْمُزْدَلِفَةِ فِي ضَعَفَةِ أَهْلِهِ.
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ میں ان لوگوں میں سے ہوں جن کو نبی اکرم ﷺ نے مزدلفہ کی رات مجھے اپنے گھر والوں کے کمزور لوگوں ساتھ پہلے ہی (منیٰ ) بھیج دیا تھا۔
It was narrated that Ubaidullah bin Abu Yazeed said: I heard Ibn Abbas say: I was one of those whom the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) sent ahead amongh the weak ones of his family.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3032
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحج ٩٨ (١٦٧٨)، جزاء الصید ٢٥ (١٨٥٦)، صحیح مسلم/الحج ٤٩ (١٢٩٣)، سنن ابی داود/الحج ٦٦ (١٩٣٩)، (تحفة الأشراف: ٥٨٦٤)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الحج ٥٨ (٨٩٢)، سنن ابن ماجہ/المناسک ٦٢ (٣٠٢٥)، مسند احمد ١/٢٢٢، ٢٤٥، ٢٧٢، ٣٣٤، ٣٤٦ (صحیح )