Sunan An Nasai 3033میقاتوں سے متعلق احادیث

3033Sunan An Nasaiصحیح

مزدلفہ میں دو نمازیں ملا کر پڑھنا

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَلَمَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِجَمْعٍ بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ.

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مزدلفہ میں مغرب اور عشاء دونوں ایک اقامت سے پڑھی۔

It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah prayed Maghrib and Isha in Jam (Al-Muzdalifah) with one Iqamah.

صحيح بزيادة لکل منهماصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3030
Notes · وضاحت
١ ؎: خود ابن عمر رضی اللہ عنہما ہی سے ایک دوسری روایت بھی مروی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ دونوں نمازیں آپ نے الگ الگ اقامت کے ساتھ جمع کیں۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٤٨٢ (صحیح )