Sunan An Nasai 3030میقاتوں سے متعلق احادیث

3030Sunan An Nasaiصحیح

مزدلفہ میں دو نمازیں ملا کر پڑھنا

أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا، قَالَ: حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ بِجَمْعٍ.

عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مغرب اور عشاء دونوں مزدلفہ میں ایک ساتھ پڑھیں۔

It was narrated from Ibn Masud that: the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) joined Maghrib and Isha in Jam (Al-Muzdalifah).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3027
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٦٠٩ (صحیح )